معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں حاجی میر غلام دستگیر بادینی

0

- Advertisement -


نوشکی سابق صوباہی وزیر بلوچستان عوامی پار ٹی کے مرکزی رہنما حاجی میر غلام دستگیر بادینی نے عالمی یوم معذوران کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں حکومت معذور افراد کو باعزت روزگار اور انھیں ہنر مند بنانے کے لیے اقدامات کریں معذور کوٹہ پر عملدرآمد کرکے سرکاری نوکریوں میں معذوروں کی تعیناتی یقینی بنایا جاے انہوں نے کہاکہ اقتدار اور کرسی عارضی ہیں معذور افراد کی حوصلہ افزاہی کرنے اور انکے مساہل کو حل کرنے کے لیے ہم انکے شانہ بشانہ ہیں نوشکی میں بسنے والے معذور معاشرے پر بوجھ بنے کے بجاے معاشرے کے صحت مندلوگوں کے لیے زندہ مثال بن کر باعزت زندگی گزار رہے ہیں جس پر ہم انھیں سلام پیش کرتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.