اوستہ محمد میں ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم دو افراد جاں بحق ہوگیا

0

- Advertisement -

اوستہ محمد میں ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم دو افراد جاں بحق پولیس کے مطابق اوستہ محمد روڈ محب علی لاڑو کے قریب ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں دو افراس موقع پر جاں بحق ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.