- Advertisement -
گڈانی جیل سے 35 افغان بچے چمن بارڈر پر افغانستان حکام کو حوالے کرنے کے لئے آج حوالے کرینگے اطلاعات کے مطابق گڈانی جیل میں قید 53 افغان قیدی بچوں کو آج صبح چمن بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کرینگے جو کئی عرصے سے گڈانی جیل میں قید تھے اور آج صبح ان کے حوالے کر دیا جائیگا۔