- Advertisement -
کوئٹہ سے ایک شخص ملی ہے جس سے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ بارکزئی ٹاﺅن سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جس سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جو کہ محمد جان کے نام سے شناخت ہوئی ہے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا ۔