سربراہ سردار اختر جان مینگل کی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی اور ڈی جی نادرا ملاقات

0

- Advertisement -


بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی اور ڈی جی نادرا سے الگ الگ ملاقات کی اور بلوچستان کے معاملات پر بات چیت کی گئی گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفردی سے ملاقات کی اور بلوچستان کی امن وامان کی صورتحال کے بارے میں بات چیت کی گئی اور اس کے علاوہ ڈی جی نادرا سے بھی ملاقات کی اور بلوچستان کے نادرا کے معاملے پر بات کی گئی اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی اور شکیل مینگل بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.