نا انصافی کو ختم کرکے فیڈرل لیویز کو صوبائی لیویز کے برابر رکھا جائے

0


فیڈرل لیویز بلوچستان کی حکام بالا سے اپیل
جناب وزیر اعظم پاکستان جناب سیفران منسٹر جناب وزیر اعلی بلوچستان جناب ہوم سیکرٹری بلوچستان جناب ڈائریکٹر جنرل لیویز بلوچستان
سے گزارش ہے کہ فیڈرل لیویز کو صوبائی لیویز کے برابر مراعات دی جائیں اپ گریڈ کیا جائے مدت ملازمت پورا ھوتے وقت پنشن دی جائے
جہاں جان کا نذرانہ پیش کرنا ھو تو فیڈرل لیویز کسی بھی فورس سے پیچھے نہیں ہے
آپ تمام حکام بالا سے گزارش ہے خدارا اس نا انصافی کو ختم کرکے فیڈرل لیویز کو صوبائی لیویز کے برابر رکھا جائے
تنخواہ میں واضع فرق زیل ہے
صوبائی لیویز فیڈرل لیویز
راشن الاونس 188 590
فکس الونس 5850 nil

- Advertisement -

سپیشل انکریز 00 755

انسینٹو الاونس00 270

0 560 40%

Leave A Reply

Your email address will not be published.