پی بی 47کے تمام پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہے

0

- Advertisement -

پی بی 47کیچ اور پی بی 26کوئٹہ کے ضمنی الیکشن بارے صوبائی الیکشن کمشنر نیاز بلوچ نے میڈیا کو بریفنگ
صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں پی بی 47کیچ اور پی بی 26کوئٹہ کے ضمنی الیکشن بارے صوبائی الیکشن کمشنر نیاز بلوچ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی بی 47کے تمام پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہے پی بی 47میں ووٹرزہزار 472ہیں مرد ووٹرز 31ہزار 417ہیں پی بی 47میں خواتین ووٹرز کی تعداد 23ہزار 55ہیں ۔ انہوںنے کہا ہے کہ ریٹرنگ آفیسر ڈپٹی کمشنر ہونگے پی بی 26میں 27امیدوار میدان میں ہیں پی بی 26کے حلقے میں 57675ووٹرز ہیں انہوں نے کہا ہے کہ پی بی 26میں ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 49قائم کئے گئے ہیں ہر سال کی طرح سات دسمبر کو ووٹرز دے منایا جائے گا ووٹرز اپنے اندارج کو یقینی بنائے ۔سرکاری ملازم جہاں ڈیوٹی دیتے ہیں اپنا ووٹ اس علاقے میں درج کراسکتے ہیںنیا شناختی کارڈ حاصل کرنے والے ووٹر کا اندراج کرائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.