ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

0

- Advertisement -

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر،مرکزڈیرہ بگٹی سے40 کلومیٹرشمال مشرق میں تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.