- Advertisement -
بلوچستان کے علاقے تربت میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق ہونیوالے کی تعداد تین ہو گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تربت بازار میں پکوڑے کے دکان میں گیس سلنڈر پھنٹ گئی جس کے نتیجے میں سکول وین بھی گزر رہی تھی کہ زدمیں آگئی سکول کے طلباءسمیت 23 افراد زخمی ہو گئے تھے جنہیں فوری طو رپر کراچی اورمقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں تین افراد زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے چل بسے لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔