- Advertisement -
پاک ایران سرحد پر بلوچستان اور ایرانی سرحد حکام کے درمیان سرحدی معاملات پر تفصیلی بات چیت ہوئی پاکستان کی جانب کرنل وقار لیویز کے رسالدار میجراکبر خان سنجرانی ایران کی جانب سے مر زبان دوئم مصطفی اور دیگر موجود تھے پاکستانی حکام نے ایرانی سرحد ی فورسز کو بتایا کہ ایران سرحد کے پلر نمبر86 اور119 پر مشترکہ گشت کرنے کا تجویز ایرانی حکام نے اپنے اعلیٰ حکام کو بتا کر اسکے بعد فیصلہ کرینگے اور سرحدی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔