کوہلو لیویز کی کارروائی ، 302میں مطلوب 3ملزمان گرفتار

0

- Advertisement -

کوہلو لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 302میں مطلوب ملزم سمیت 3ملزمان کوگرفتارکرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوہلو منورحسین کی خصوصی ہدایت پر رسالدار میجر شیرمحمد کے ہمراہ لیویز کمانڈو نے لاسے زئی کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے 302 دفعہ میں ملوث ملزم گرفتار لیویز اہلکاروں پر ملزمان کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کی لیویز کمانڈو نے کاروائی میں فائرنگ کرنے والے 2 ملزم کو گرفتار لرلیا تھا جن کے خلاف آج مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ملزمان کے قبضے میں کلاشنکوف سمیت دیگر سامان کارتوس برآمد ایف آر میں 353_337 _225 _224_212_186_147_148_159کے دفعات شامل کئے گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.