تربت شہر میں گیس سلنڈر دھمکہ 21 بچے زخمی،کمشنر مکران

0

- Advertisement -


پارک ہوٹل تربت کے سامنے دکان میں سلنڈر پھٹنے سے سوزوکی میں سوار سید ہاشمی اسکول اور ڈیلٹا اسکول کے کئی طالب علم زخمی، کئی کی حالت تشویشناک۔ کئی رہگیر بھی جلس گئے
تربت: پکوڑے والے دوکان کا سلنڈر پھٹنے سے 21سٹوڈنٹس زخمی ہوئے.زرائع
تربت شہر میں گیس سلنڈر دھمکہ 21 بچے زخمی،کمشنر مکران
زخمیوں۔میں پانچ بچوں کو کراچی منتقل۔کر دیا گیا ،کمشنر مکران
مزید زخمیوں کو کراچی منتقل کرنے کے لئے خصوصی طیارے کا بندوبست کیا جارہا ہے،کمشنر مکران سردار لونی
وزیراعلی بلوچستان کا واقعہ پر اظہار افسوس
زخمیوں کو علاج کی بہترین سہلویات فراہم۔کیں جائیں ،وزیراعلی کی ہدایت
زخمیوں کے علاج کے تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی،وزیراعلی بلوچستان

Leave A Reply

Your email address will not be published.