مستونگ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جانبحق

0

مستونگ
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مظاہرین نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو ڈی سی ہاوس کے سامنے ٹریفک کیلئے بلاک کردیا واضع رہے گذشتہ چند روز سے کئی شہریوں کو موٹر سائیکلوں اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم کرنے کا نہ رکھنے والا سلسلہ جاری اور پولیس انتظامیہ بلکل خاموش ہے آج بھی پولیس اسٹیشن سے نصف کلومیٹر کی دوری پر ایک نوجوان اپنا موٹر سائیکل سمیت زندگی کی بازی ہار گیا

- Advertisement -

style="display:block; text-align:center;" data-ad-layout="in-article" data-ad-format="fluid" data-ad-client="ca-pub-3758399497765880" data-ad-slot="3412382197">

Leave A Reply

Your email address will not be published.