سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ سے 33 خاکروب ملازمت سے برخاست کر دیئے گئے

0

- Advertisement -

سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ سے 33 خاکروب ملازمت سے برخاست کر دیئے گئے گھر بیٹھے افراد یا مختلف شخصیات کی ذاتی خدمت پر مامور ملازمین کو تنخواہیں نہیں دیں گے سول ہسپتال کے ایم ڈاکٹر محمد اسلیم ابڑو نے بتایا کہ سابق ادوار میں سوئیپرز کی خالی آسامیوں پر مسلم افراد کو بھرتی کیا گیا تھا جو روز اول سے غیر حاضر تھے برطرف ملازمین میں سابق وزرا کے گھروں میں کام کرنے والے ملازمین بھی شامل ہیں سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ میں ٹائم کی پابندی نہ کرنے والے کنسلٹنٹس کو بھی وارننگ جاری کردی گئی گھر بیٹھے افراد یا مختلف شخصیات کی ذاتی خدمت پر مامور ملازمین کو تنخواہیں نہیں دیں گے مزید غیر حاضر ملازمین کو انتباہی نوٹس جاری کردئیے گئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.