- Advertisement -
چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی نے کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان اور اسپیکر بلوچستان وصوبائی وزیر لیبر سرفراز چاکر ڈومکی کے درمیان تحفظات واختلافات ختم کر کے اسلام آباد روانہ ہو گئے چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماءوسینیٹر نصیب اللہ بازئی بھی موجود تھے گزشتہ رات چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی نے کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر صادق سنجرانی کے درمیان اختلافات اور تحفظات ختم کر کے اسلام آباد روانہ ہو گئے چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماءوسینیٹر نصیب اللہ بازئی بھی موجود تھے ۔