


- Advertisement -

کوئٹہ:کراچی میں چینی قونصل خانے حملے میں شہید باپ بیٹے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ مشرقی بائی پاس قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت
کراچی حملے میں شہید ہونے والوں کے ورثا کی۔میڈیا سے گفتگو
سندھ حکومت نے یمارے ساتھ کوئی تعاون نہیں۔کیا ،بھائی حبیب الرحمان
اپنے پیاروں کی۔میتیں اپنی مدد آپ کوئٹہ لائے، بھائی حبیب الرحمان
میرا بھائی اور بھتیجا کپڑے کا کاروبار کرتے تھے، بھائی حبیب الرحمان
بلوچستان حکومت کے کسی نمائندے نے رابطہ نہیں کیا ،بیٹا داودشاہ
کراچی میں ہمارے شہدا کی نماز جنازہ تک ادا نہیں کی ، بیٹا داود شاہ
ہمیں میتیں یہاں تک لانے کے لئے سنھ حکومت نے ایمبولینس تک نہیں دی ،بیٹا داود شاہ
جاں بحق نیاز محمد کے تین بیٹے اور سات بیٹیاں سوگواران میں شامل
جاں بحق ظاہر شاہ کی دو بیٹیاں ہیں جن کی عمریں ایک اور تین سال ہیں