پی ایس ایل کےچوتھےایڈیشن کے ٹیم 6 کے ہونے والے بولی میں پہلی مرتبہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے حیدری ٹریڈرز کے سربراہ حاجی محمد عمر بھی حصہ لینگے
- Advertisement -
پی ایس ایل کےچوتھےایڈیشن کے ٹیم 6 کے ہونے والے بولی میں پہلی مرتبہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے حیدری ٹریڈرز کے سربراہ حاجی محمد عمر بھی حصہ لینگے
ٹیم 6 پہلے ملتان سلطان کے نام سے تھی ٹیم 6 کے فرنچائز خریدنے کے لیے 22 سے ذائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں
اب جو بھی فرنچائز ٹیم خریدیگی وہ اپنے مرضی سے ٹیم کا نام رکھیگی