صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نیاز احمد بلوچ کا ضلع کیچ کا دورہ۔ کیچ کے حلقہ پی بی 47 کیچ III میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ۔

0

- Advertisement -

دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان
شعبہ تعلقات عامہ
مورخہ 23/11/2018
پی بی 47 کیچ III ضمنی انتخابات۔
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نیاز احمد بلوچ کا ضلع کیچ کا دورہ۔
کیچ کے حلقہ پی بی 47 کیچ III میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ۔
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر فیاض مراد اور ریٹرننگ افیسر عبدالواحد بلوچ نے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کو الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی۔
الیکشن کی شفافیت پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے، صوبائی الیکشن کمشنر کی آر او اور ڈی ار او کو ہدایت۔
الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروکار لائے جائیں
صوبائی الیکشن کمشنر نے ضنمی انتخابات کی تیاریوں پر اطمنان کا اظہار

Leave A Reply

Your email address will not be published.