وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائ کابینہ کے اجلاس کے فیصلے

0

- Advertisement -

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائ کابینہ کے اجلاس کے فیصلے
۱-غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے لینڈ لیز پالیسی کی منظوری
۔بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ما ہی گیروں کے لیے فش لینڈنگ سائیٹس،بنیادی ڈھانچے کی فراہمی اور حب میں فش مارکیٹ کے قیام کا فیصلہ
-بلوچستان بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے قیام کی منظوری
۔بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے رولز میں ترمیم کی منظوری۔کمیشن کے اراکین کی تعداد میں اضافہ ۔چیرمین سسمیت ممبران کی تعداد ۱۲ جن میں کم از کم ۲ خواتین ممبر ہونگی
۔کانکنوں کو طبی معائینہ کی سہولت اور انہیں ضروری تربیت کی فراہمی کے لیے قواعد وضوابط بنانے کی منظوری
۔بلوچستان لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کےمجوزہ ڈرافٹ بل کی ترامیم کے ساتھ اصولی منظوری

Leave A Reply

Your email address will not be published.