بلوچستان مےں ہزارو ں چےک پوسٹوں کے باوجود اغوا برائے تاوان ٹارگٹ کلنگ اور چوری دکےتی کی مسلسل واردات سمجھ سے بالاترہے،بلوچستان نےشنل پارٹی
- Advertisement -
بلوچستان نےشنل پارٹی کے زےراہتمام کوئٹہ پر ےس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کےاگےامظاہرےن نے ہاتھوں مےں پلے کارڑاٹھارکھے تھے جن پر حکومت اور انتظامےہ کے خلاف نعرہ درج تھے بی اےن پی کے مرکزی ہیومن رائٹس سےکرٹری موسی بلوچ‘مرکزی رہنماءغلام بنی مری ‘ملک محی الدےن لہڑی ‘جاوےد بلوچ ،عتےق بلوچ نے ڈےرہ مراد جمالی کے ممتاز تاجرمےر محمدنواز مےنگل کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت اقتدار مےں آئی ہے بلوچستان مےں کرپشن ،بدعنوانی ،چوری ڈکےتی اغواءبرائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ اپنے عروج کوپہنچ چکی ہے بلوچستان کے سےاسی جماعتےں ‘وکلاءبرادری ،ڈاکٹرز ،صحافی ،تاجربرداری‘طلباءتنظےمےں سمےت ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے لوگ سراپااحتجاج ہے بلوچستان مےں ہزارو ں چےک پوسٹوں کے باوجود اغوا برائے تاوان ٹارگٹ کلنگ اور چوری دکےتی کی مسلسل واردات سمجھ سے بالاترہے انہوں نے کہا مےر محمد نوا ز مےنگل کے حقےقی قاتلوں کو گرفتار کےا جائے حکمران امن وامان کی بلند وبانک دعوئے کرتے ہے اور بجٹ کا زےادہ حصہ امن وامان کی پر خرچ کےا جاتاہے اس کے باوجود تاجربرداری اور عام شہری کی جان ومال محفوظ نہےں ہے تاجران محمد نواز مےنگل کا لاش کڈکوچہ کے مقام سے ملاجوحکومتی دعوو ں کی نفی کرتاہے قاتل مےں ملوث حقےقی مجرموں کو منظرعام پر لاےاجائے انہوں نے کہاکہ بلوچستان اسٹرےٹ کرائمز مےں روزبروزاضافہ ہوتاجا رہاہے لاپتہ افراد کی بازےابی کےلئے اقدامات اٹھاےا جائے بی اےن پی بلوچستانی عوام پر ہر ظلم اور ناانصافی کے خلاف ہراول دستہ کا کرداراداکرے گا۔