کراچی میں چائینز قونصل خانے پر حملے کے بعد بلوچستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی

0

- Advertisement -

کراچی میں چائینز قونصل خانے پر حملے کے بعد بلوچستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چائینز قونصل خانے پر دہشت گردوں کی جانب سے حملے کے بعد بلوچستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی تمام چینی باشندوں کو سیکورٹی خدشات کے بارے آگاہ کر دیا گیا گزشتہ روز بلوچستان میں تھریڈ الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق تھریڈ الرٹ کے بعد سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں نے بلوچستان میں مختلف کارروائیاں کی جا رہی ہے تھریڈ الرٹ کے بعد وی آئی پی مووومنٹ حساس مقامات پر سیکورٹی کا مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.