قلات میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

0

- Advertisement -

قلات میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں اور دفاتر سے نکل آئے تفصیلات کے مطابق قلات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے نکل آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.6 ریکارڈ کی گئی تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.