کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، سردار یار محمد رند

0

- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈرسردار یار محمد رند نے کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے حملے کو بروقت ناکام بنانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کوخراج تحسین پیش کیاہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کراچی میں چینی قونصل خانے پردہشت گردوں سے مقابلے میں دو سیکورٹی اہلکاروں کی شہا دت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے حملے کو بروقت ناکام بنانے پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کیاانہوں نے حملے میں چینی سفارت کاروں کے محفوظ رہنے پر اظہار اطمینان کیاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.