آواران ٹو کیچ شاہراہ جوویران ہو گیا تھا زامیاد گاڑیوں کی تیل ٹرانسپورٹیشن سے دوبارہ آباد ہو گیا ہے۔

0

- Advertisement -

آواران ٹو کیچ شاہراہ جو کوسٹل ہائی وے کی تعمیر کے بعد ویران ہو گیا تھا زامیاد گاڑیوں کی تیل ٹرانسپورٹیشن سے دوبارہ آباد ہو گیا ہے۔ روڑ پر روزانہ کی بنیاد پر 200 سے زائد زامیاد کی گاڑیاں گزرتی ہیں زامیادوں کی آمدورفت سے ہوٹلنگ کا نظام بہتر ہو گیا ہے لوگوں کے ذریعہ معاش میں بہتری آگئی ہے مگر سڑکوں کی حالت خراب ہوگئی ہے اور جو ٹیکس گاڑیوں سے وصول کیا جاتا ہے وہ سڑکوں پر خرچ نہیں کیا جاتا اسی موضوع پر ملاحظہ کیجیے ڈاکومنٹری رپورٹ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.