- Advertisement -
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مقامی ہوٹل کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے میرحسن نامی شخص جاں بحق ہوگیاہے،لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔لیویز فورس مزید تحقیقات کررہی ہے۔