شہزادہ ذوالفقار کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں، جعفر خان کاکڑ

0

- Advertisement -

 

 

جمعیت علماء اسلام کے رہنماء و تاجر ایکشن کمیٹی کے چیئرمین جعفر خان کاکڑ نے شہزادہ ذوالفقارکو بلامقابلہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی صدربننے پرمبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ شہزادہ ذوالفقار ملک کے تمام صحافیوں کو نہ صرف متحد ویکجا کریں گے بلکہ ان کے مسائل کے حل اورمیڈیا کی ملک وملت کی حوالے سے آزادی کیلئے بھی جدوجہد کریں گے انہوں نے امید ظاہر کی کہ موصوف صحافی برداری سمیت بلوچستان کے عوام کیلئے آواز بلند کرینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.