شہزادہ ذوالفقار عوام کیلئے ہرفورم پر آواز بلند کرینگے، نعمت اللہ ظہیر

0

- Advertisement -

خدمت خلق فاؤنڈیشن کے چیئرمین تمغہ امتیاز نعمت اللہ ظہیر نے شہزاد ذوالفقار احمدزئی کو بلامقابلہ فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ فیڈرل یونین آف جرنلسٹ میں شہزادہ ذوالفقار جیسے قابل لوگوں کوبلا مقابلہ صدر منتخب کیا انہوں نے امیدظاہر کی ہے کہ شہزاد ذوالفقار صوبے کے مسائل میڈیا کے توسط سے بہتر انداز سے میں پیش کریں گے شہزداہ ذوالفقار پاکستان سمیت خصوصاً بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کے صحافیوں اور پریس کلبز کیلئے بھرپور انداز میں کام کرکے صحافیوں کا ہرجگہ پر تحفظ کرینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.