سی ایس ٹی پی میں ڈگری ہولڈرز کو خصوصی رعایت دی جائے،منیر احمد

0

- Advertisement -

 

ایس ڈی ایم ڈگری ہولڈرز منیر احمد، محمد نعیم، سید قابر شاہ ودیگر نے کہا ہے کہ سی ایس ٹی پی میں ڈگری ہولڈرز کو خصوصی رعایت دی جائے پاس مارکس 50%کے بجائے 40%فیصد کیا جائے کہیں عرصہ سے ڈگری ہولڈرز نوکری کی تلاش میں عمر کی بلائی حد کو پہنچ گئے سابقہ دور میں بھی ڈگری ہولڈرز کو نظر انداز کیا گیا جس کی وجہ سے ڈگری ہولڈرز مایوسی کا شکار ہوگئے ہیں اس مرتبہ ڈگری ہولڈرز کو رعایت دی جائے تاکہ وہ قوم و ملک کی ترقی میں کردار ادا کرسکیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ بہت محنت کے بعد اس مقام پر پہنچ گئے اب اگر ہم ڈگری ہولڈرز کو پاسنگ مارکس میں رعایت نہیں دیاگیا تو ہم لوگ مایوس ہونگے صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان صوبے ڈگری ہولڈرز کو خصوصی رعایت دینے کیلئے اقدامات کریں تاکہ ہم جس کیفیت میں مبتلا ہے وہ کم ہو جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.