نوکنڈی نامعلوم چوروں نے گرلزمڈل اسکول کاصفایاکرلیا

0

- Advertisement -

 

 

نوکنڈی نامعلوم چوروں نے گرلزمڈل اسکول کاصفایاکرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم چوروں نے کلی کسٹم کے گرلز مڈل اسکول میں میز،کرسی،چٹائی،جھنڈابمائے پول اوردیگرسامان کوچرائے واضع رہیں کہ مذکورہ اسکول مین چوکیدار نہ ہونے کے باعث اس سے پہلے بھی چوروں نے اسکول کے تالوں کوتوڑکرسامان چرائے تھے مگر تاحال انتظامیہ نے ان کا سراغ نہیں لگایاگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.