موٹر وے پولیس کا فخریہ اقدام

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے یارو کے مقام پر کوئٹہ چمن شاہراہ پر ڈاکووں نے تاجر کا پیچھا کرتے ہوئے تاجر کی گاڑی ایکسیڈنٹ ہوگئی اور تاجر موقع پر شھید ہوا موٹروے پولیس نے تاجر کے 160 ملیئن روپے بچالئے موٹر وے پولیس کے نوجوان انسپکٹر ظفر پانیزئی سب انسپکٹر نجیب اللہ آغا اور کلیم اللہ کو اہل علاقے نے خراج تحسین پیش کیا آئی جی موٹر وے پولیس اسلام آباد نے اہلکاروں کو داد دیتے ہوئے ان کیلئے انعام کا اعلان کیا۔۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.