عوام کے لیڈر عوام کے درمیان سریاب کلی جیو میں احمد نواز بلوچ کے ترقیاتی فنڈز سے کام جاری

0

عوام کے لیڈر عوام کے درمیان سریاب کلی جیو میں احمد نواز بلوچ کے ترقیاتی فنڈز سے کام جاری

 

- Advertisement -

عوام کو جہاں لگے کام معیاری نہیں.وہی سے وہ کام کرنے والوں کا احتساب کرے.کلی جیو میں ترقیاتی کام کے جائزے کے موقع پر عوامی انداز کے نشست میں گفتگو

کوئٹہ(سریاب نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ضلعی صدر کوئٹہ رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے احمد نواز بلوچ نے کلی جیو سریاب میں اپنے ترقیاتی فنڈز سے جاری کام کا معائنہ کیا. انہوں نے موقع پر موجود عملہ کو تاکید کی کہ ہمیں معیاری کام چاہیے. انہوں نے کلی میں مختلف سائٹس کا جائزہ بھی لیا. اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی اور وہی پر عوامی کھلی کچہری لگا کر احمد نواز بلوچ نے واشگاف الفاظ میں اہلیان علاقہ سے کہا.ہمارے علاقے بنیادی سہولیات سے محروم چلے آرہے ہیں. اب اگر ہمارے توسط سے ترقیاتی کام شروع ہوئے ہیں تو یہ آپکا اور اس علاقے کا حق ہے. لہذا جہاں آپکو لگے کام معیاری نہیں. آپ وہی پر کام کرنے والے عملے کا احتساب کر لیں.انہوں نے اہل علاقے کو یقین دلایا کہ دیگر مسائل بھی حل ہونے کے قریب ہیں. عنقریب ان پر بھی کام شروع کیاجائے گا.اس موقعے پر پارٹی کے دوستوں سمیت پارٹی کے عل

Leave A Reply

Your email address will not be published.