بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کے لے نفرتوں کو ختم کرکے کام کرنا ہوگا

0

- Advertisement -

لورالائی 23نومبر :۔ملک کی ترقی کی راہیں بلوچستان سے ہوکر گزرتی ہیں بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کے لے نفرتوں کو ختم کرکے کام کرنا ہوگا ان خےالات کا اظہار صوبائی وزےر پی اےچ ای و واساحاجی نورمحمد خان دمڑنے لورالائی میں سابق ڈسڑکٹ چیئرمین شمس حمزہ زئی کی طرف سے دئیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کےا اس موقع پر لورالائی ،سنجاوی اورزےارت کے قبائلی عمائدےن بھی موجود تھے ،ظہرانے سے شمس حمزئی زئی نے بھی خطاب کےا۔صوبائی وزےر حاجی نور محمد دمڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں ترقی کے حوالے سے ہواﺅں کا رخ بدل چکا ہے ،بلوچستان کے تما م علاقوں میں ےکساں بنےادوں پر ترقےاتی کام شروع کئے گئے ہیں، علاقے سے نفرتوں کا خاتمہ اون ترجح ہے ےہاں کے دورے کے مقصد عوام کے مسائل حل کرنا ہے ،عوام بہت جلد موجودہ صوبائی حکومت کے اقدامات سے بہتری محسوس کرےں گے۔انہوں نے کہاکہ انتخابات کے وقت عوام سے جو وعدے کئے تھے ان کو بتدرےج پورا کررہے ہیں ،عوام ہی نے نمائندگی کا حق دےا ہے ۔ان کے تمام جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انہوں نے کہا کہ اجتماعی نوعےت کے منصوبے جلد شروع کئے جائیں گے جبکہ ،تعلےم ،صحت ،آبنوشی ،مواصلات اور دےگر شعبوں کی بہتری کے لےے بھرپور اقدامات کررہے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.