نان بائیوں کا روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کیخلاف ہڑتال

0

قلات میں نان بائیو نے روٹی کی قیمت میں اضافے نہ کرنے کیخلاف ہڑتال کردی۔۔۔ نان بائیو کے ہڑتال کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ نان بائیو کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے روٹی کی قیمت کو بڑھانے سے انکار کردیا۔۔۔ تفصیلات جانتے ہیں کوئٹہ سے دانش مراد کی

- Advertisement -

نان بائیوں اور قلات کے انتظامیہ میں ٹھن گئی

انتظامیہ سے ناکام مذاکرات کیخلاف نان بائیوں کی قلات میں ہڑتال
نان بائیوں کے ہڑتال کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

شہریوں کا کہنا ہے کہ نان بائیوں کو ہڑتال سے قبل عوام کا خیال رکھنا چاہیے تھا
نان بائیوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ سے مذاکرات کی ناکامی کیخلاف ہڑتال کی
ساٹ۔۔۔
نان بائیوں کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد روٹی کی قیمت کو بھی بڑھانا چاہتے ہیں تاکہ زیادہ نقصان نہ ہو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.