
- Advertisement -
جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے پلان بی پرعملدرآمد شروع اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں نے کوئٹہ چمن شاہراہ کو بلاک کر دیا گیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جمعیت علماءاسلام اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے کارکنوں نے قلعہ عبداللہ کے علاقے سید حمید کراس پر کوئٹہ چمن قومی شاہراہ کوبلاک کر دیا گیا جس کے باعث شہریوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا تاہم ضلعی انتظامیہ نے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں سے مذاکرات کی تاہم مذاکرات ناکام ہوئیں