
- Advertisement -
صوبائی دارلحکومت کوئٹہ ،بلوچستان کا دل خضدار شہر اورنوکنڈی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ ہلکی ہلکی بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزصوبائی دارالحکومت کوئٹہ ، بلوچستان کا دل خضدار شہر کے مختلف علاقوں خیر آباد ، فیروز آباد ، چمڑک اور نوکنڈی تفتان سیندک مشکی چاہ ویگر علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ ہلکی ہلکی بارش ہونے سے موسم کافی خوشگوار ہوگیالوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔