
- Advertisement -
انجمن تاجران کی مرکزی کال پر ملک بھرکی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی مکمل شٹرڈان ہرتال ہر قسم کا کاروبار مکمل بند بےنک مےڈیکل اسٹورز کھانے پینے کے ہوٹلوں کو بھی تالے تفصےلات کے مطابق ملک بھر کی طرح کوئٹہ مےں بھی شناختی کارڈ کی شرط کے خلاف انجمن تاجران کی کال پر مکمل شٹرڈان ہرتال کی گئی اس موقع پر شہرمےں تمام کاروباری مراکز مکمل بند رہے ہرتال کے باعث نجی وسرکاری بےنک مےڈیکل اسٹوز ہوٹلوں کو بھی سارا دن تالے لگے رہے تاجر برداری نے کہاکہ شناختی کارڈ کی شرط فوری طور پر ختم کرکے تاجر برادری مےں پائی جانے والی بے چےنی کا خاتمہ کےا جائے ہولسےلرز اور ریٹلرز کے لئے فکسڈ ٹےکس کا نظام رائج کےا جائے ٹرن اور 1.5فیصد ٹےکس لےنے کی بجائے خالص منافع پرٹےکس لےا جائے تاجر برادری کو رےلیف دےنے کے لئے ہول سےلرز اور ریٹلرز کو سےلز ٹےکس مےں رجسٹرےشن فیس معاف کی جائے سےلز ٹےکس مےنو فےکچرنگ اور مپورٹ کی سلح پر وصول کی جائے کوئٹہ سمےت ملک بھر کے تاجروں کو رےلیف دےنے کے لئے خصوصی اقدامات اٹھائےں جائےں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ سمےت بلوچستان بھر کی تاجر برادری مرکزی قائدےن کے ساتھ ہے جب تک ہمارے مسائل حل نہےں ہوتے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھےں گے۔