صوبائی قائدین کیلئے خصوصی کنٹینر تیار اہم خبریں By khair Muhammad On Oct 25, 2019 0 Share - Advertisement - کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے صوبائی قائدین کیلئے خصوصی کنٹینر تیار کر لیا گیا۔۔۔ کنٹینر میں قائدین کیلئے سہولیات کا انتظام کیا گیا ہے جبکہ اسی کنٹینر میں بیٹھ کر صوبائی قائدین آزادی مارچ کیلئے کوئٹہ سے روانہ ہونگے صوبائی قائدین کیلئے خصوصی کنٹینر تیار 0 Share