ڈاکٹر منیر بلوچ ، عبدالباری بڑیچ اور محمد آصف ترین کا نذیر خان اچکزئی کی داد ی کی وفات پر تعزیت کا اظہار

- Advertisement -
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر ڈاکٹرمنیر بلوچ ،صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالباری بڑیچ اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد آصف ترین نے اپنے تعزیتی بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر ومرکزی کمیٹی کے سابق رکن نذیر خان اچکزئی سے ان کے دادا کی وفات پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اورپسماندگان کو صبروجمیل عطاءفرمائے ۔