پریم یونین مزدورں کے ساتھ کسی صورت ناانصافی برادشت نہیں کر ے گی

0

- Advertisement -

سبی پریم یونین (سی بی اے) کے مرکزی نائب صدر میر نسیم گشکوری نے کہا ہے کہ رےلوے پرےم ےونےن مزدورں کے ساتھ کسی صورت ناانصافی برادشت نہےں کر ے گی ڈی ای اےن ٹو کوئٹہ اور اے ای اےن رےلوے کی کرپشن لوٹ مار اور مزدوروں سے شپر کارڈ وصول کرنے کا سلسلہ ختم کےا جائے اے ای اےن رےلولے اور آئی او ڈبلیو رےلوے کی ناقص کارکردگی کے باعث رےلوے ملازمےن شدےد مشکلات سے دوچار ہےں اگر پانی کافقدان اسی طرز پر قائم رہاتو رےل کا پہےہ جام کرےں گے پانی کی قلت سے رےلوے ملازمےن مہنگے داموں پانی خرےد کر استعمال کرنے پر مجبور ہےں ان خےالات کا اظہار انہوں نے سبی پرےس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کےا قبل ازےن رےلوے پرےم ےونےن (سی بی اے) سبی کی جانب سے ڈی ای اےن ٹو اور اے ای اےن رےلوے سبی کے مزدور دشمن اقدامات بے جا و ناجائز تبادلوں پروموشنزکرنے مےں حےلے بہانے کرنے ملازمےن کو تنخواہوں سے محروم رکھنے رےلوے کالونز رےلوے کےرج اسٹےشن و لوکو شےڈ مےں پانی کی عدم دستےابی کے خلاف احتجاجی رےلی مرکزی نائب صدر مےر نسےم گشکوری کی قےادت مےں رےلوے اسٹےشن سے نکالی گئی رےلی مےں مرکزی نائب صدرمےر نسےم گشکوری ، مےر اےوب ہاڑہ ، ماما شاہ بےگ مری ، حاجی علی نواز بگٹی ، اللہ بخش مری، سےد ندےم شاہ ، عبداللہ بھٹو ، حاجی ابراہےم خجک ، شکر خان ابڑو ،شےخ حامد ، ادرےس بگٹی ، ماما عطاءمحمد بلوچ ، مجےب سنجرانی ، شاہ جہان چانڈیہ ، مےر محمد مےنگل ، شکر خان جمالی ، مےر ہزار خان مری کے علاوہ دےگر کارکناں شامل تھے شرکاءنے پرےم ےونےن کا جھنڈا تھام رکھا تھا رےلی ڈےوس روڈ سے ہوتی ہوئی رےلوے اے ای اےن آفس بعدازان سبی پرےس کلب کے سامنے احتجاجی جلسہ کی صورت اختےار کرگئی جلسہ سے مرکزی نائب صدرمےر نسےم گشکوری ،جنرل سےکرٹری ٹرےفک ےونٹ شاکر خان ابڑو، ڈپٹی جنرل سےکرٹری کےرج ےونٹ اسلم جاموٹ ، صدر انجینئرنگ ےونٹ مےر محمد مےنگل ، سرکل آرگنائزر مجےب احمد سنجرانی ودےگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رےلوے ڈی ای اےن ٹو کوئٹہ اور اے ای اےن رےلوے نے کرپشن لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا ہے مزدور دشمن اقدامات سے رےلوے کے ملازمےن شدےد مسئلہ مسائل کا شکا رہوچکے ہےں چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے بھی سپر کارڈ طلب کےا جاتا ہے ملازمےن کو تنخواہوں سے محروم رکھنے کے ساتھ ساتھ بے جا و ناجائز تبادلے کرکے رےلوے کے ملازمےن کو مشکلات سے دوچار کےا جاتا ہے سبی کو رےلوے کے نااہل آفیسران نے کربلابنادےا ہے حیلے بہانوں سے پانی کا مصنوعی بحران پےدا کےا جاتا ہے گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی عدم فراہمی سے ملازمےن مہنگے داموں پانی خرےد نے پر مجبور ہورہا ہے پانی کی عدم دستیابی سے ملازمےن مسائل کا شکار ہے پرےم ےونےن کے عہدےداروں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکام بالا رےلوے کے رشی آفیسران کے خلاف ٹھوس بنےاد پر اقدامات کرے اوررےلوے کالونیز رےلوے اسٹےشن لوکو شےڈ کےرج مےں پانی کی دستےابی ےقےنی بنائی جائے بصوررت دےگر رےل کا پہےہ جام کرےں گے جس کی ذمے داری رےلوے انتظامیہ سبی پر عائد ہوگی اس موقع پر کارکنان نے ڈی ای اےن ٹو کوئٹہ اے ای اےن رےلوے ،آئی او ڈبلیو رےلوے کے خلاف نعرے بازی کی پوےس کی جانب سے سےکورٹی کے انتظامات بھی کےے گئے تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.