
- Advertisement -
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ میر شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ جمہوری وطن پارٹی ےک تحرےک کانام ہے جو بلوچستان مےںمظلوم اقوام کی نمائندہ پارٹی ہے اقتدار نہےں عوام کی خدمت ہمارا مقصد ہے بلوچستان کے حقوق کے حصول کےلئے بلاخوف وخطر اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہےں الےکشن مےںبھی سابق رواےات کو برقرار رکھتے ہوئے کلےن سوپ کرےں گے کارکناںالےکشن مےں پارٹی کا پےغام ہر گھر تک لے جائےں ان خےالات کا اظہار انہوں نے جمہوری وطن پارٹی کے سینئر رہنما سابق کونسلربشےرخان باروزئی سے گفتگو کرتے ہوئے کےا ۔جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ مےر شاہ زےن بگٹی نے کہا کہ سابق ادوار مےں حلقہ انتخاب کئی مسئلہ مسائل سے دوچار تھا عام انتخابات مےں عوام نے ووٹ کی پرچی جمہوری وطن پارٹی کے لئے استعمال کی جب تک رکن قومی اسمبلی رہا اپنی رواےات کو برقرار کھتے ہوئے حلقہ انتخاب کی عوام کو درپےش مسئلہ مسائل جن مےں خاص کر بجلی کی لوڈشےڈنگ پینے کے صاف پانی تعلےم صحت کا فقدان شامل ہے ان کو دور کرنے کے لئے تمام وسائل کا استعمال ممکن بناےا حلقہ انتخاب مےں دوبارہ الےکشن کے اعلان کے بعد عوامی طاقت سے دوبارہ کامیاب ہوکر عوامی خدمت کا تسلسل برقرار رکھےں گے کےونکہ عوام کے ووٹ کی پرچی جمہوری وطن پارٹی کے لئے استعمال ہوئی تھی اور اب بھی الےکشن مےں عوامی طاقت سے انتخاب مےں کامیابی حاصل کرےں گے انہوں نے کہا کہ اقتدار مےرا شوق نہےں مگر علاقائی مسئلہ مسائل کو حل کرنے کے لئے انتخابات مےں حصہ لےا تھا اور اب بھی عوام کی خواہشات کے مطابق الےکشن مےں عوام کی خدمت اور علاقائی مسئلہ مسائل کو حل کرنے کےلئے حصہ لے رہا ہوں تاکہ عوام جدےد چےلنجز کا سامنا کرسکےں انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت سے ہمےں کوئی نہےں روک سکتاضمنی انتخاب مےںعوام اپنا قیمتی ووٹ کی پرچی مےرے حق مےں استعمال کرےںکرپٹ ونااہل عناصر کا محاسبہ کرتے ہوئے عام انتخابات مےں کرپٹ عناصر کا راستہ روکےں تاکہ سبز باغ دےکھانے والوں کا احتساب ممکن ہوسکے حلقہ انتخاب کی عوام کے مفادات پر سودے بازی نہےں کی جائے گی کامیاب ہوکر شہریوں کومسائل سے چھٹکارا دلاوں گا انہوں نے جمہوری وطن پارٹی کے کارکناں کو ہداےات دےتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کا مثبت پےغام ہر گھر ہر فرد تک لے جائےں اس موقع پر جمہوری وطن پارٹی کے سینئر رہنما مےر بشےر خان باروزئی نے نوابزادہ شاہ زےن بگٹی کو جمہوری وطن پارٹی کی کارکردگی عوام کے مسئلہ مسائل سے آگہی فراہم کی۔