نیشنل ہائی ویز موٹرویز پولیس کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

0

- Advertisement -

ایڈمنسٹریٹر طارق جاوید مینگل کے ہدایات کے مطابق نیشنل ہائی ویز موٹر ویز پولیس بلوچستان کے چیف پیٹرول افسر علاالدین خان اور چیف میٹروپولیٹن انجینئر یوسف عزیز زہری کی صدارت میں نیشنل ہائی ویز موبائل ایجوکیشن یونٹ کے سینئر پیٹرول افسر اظہر رحمان، پیٹرول افسر کامران یوسف، اور عبدالرزاق نے پروجیکٹر سلائڈ کی مدد سے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے لائٹ اور ہیوی ڈرائیور کو روڈ سیفٹی اوئیرنیس کے حولے سے آگاہی دی میٹروپولیٹن ڈرائیوران کو احتیاتی تدابیر و سکھائے گئے، سائن بورڈ کی پہچان ان میں فرق، اشاروں کے معنی اور دیگر کے بعد سوالات پوچھے گئے اور ٹریننگ کے بعد چیف میٹروپولیٹن انجینئر یوسف عزیز زہری کو یادگاری شیلڈ پیش کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.