
- Advertisement -
صو با ئی دارلحکومت کے علا قے کلی بڑو قمبر انی میں مسلح شخص نے فا ئرنگ کر کے خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا ۔پو لیس کے مطابق پیر کے روز کو ئٹہ کے علا قے قمبرا نی روڈ کلی بڑو میںمسلح شخص نے فا ئرنگ کر کے اپروز بی بی نا می خا تون کوقتل کر دیا متوفیہ کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے لئے سول ہسپتال کو ئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے بلکہ متعلقہ پو لیس واقعہ سے متعلق تحقیقات کر رہی ہے ۔