صوبائی وزیرمیراسداللہ بلوچ کی گاڑی کو حادثہ

0

- Advertisement -

پنجگور بی این پی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر اسداللہ بلوچ کی گاڑی کو حادثہ میر اسداللہ بلوچ ۔ان کا ذاتی معتمد حکیم اور ڈرائیور معمولی زخمی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر اسداللہ بلوچ آج اتوار کی شام کو پنجگور سے کوئٹہ جارہے تھے سوراپ رخشان کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے ایرانی تیل بردار زمیاد گاڈی میں تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں صوبائی وزیر میر اسداللہ بلوچ ۔انکا زاتی معتمد عبدالحکیم اور ڈرائیور قادر بخش زخمی ہو گئے ۔ جبکہ زمیاد گاڈی کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق اور ان کا ساتھی زخمی ہو گیا ۔ جنہیں تحصیل ناگ کے ہسپتال منتقل کر دئے گئے۔ بی این پی عوامی کے ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر اسداللہ بلوچ معمولی زخمی ہوئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.