میرے خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ

0

- Advertisement -

صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ /واسا حاجی نور محمد دمڑ نے کہاکہ میں میرے خاندان سمیت میرے احباب،رشتہ داروں،دوستوں،پارٹی کے مرکزی وضلعی رہنماؤں،وکارکنان صوبائی وزراء،ایم پی ایز، ایم این ایز دیگر سیاسی جما عتوں کے لوگو اور تمام شعبہ ہائے جات زندگی سے تعلق رکھنے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میری بھتیجی کی وفات پر جنازے میں شریک ہو کر گھر آکر او ر فون پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی میر ے اور میرے خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا میں میر ے بھا ئیوں اور میرا خاندان ان سب کے ممنوں ومشکور ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.