ہرنائی:کوئلہ کان میں مٹی کاتودہ گرنے سے ایک کانکن جاںبحق

0

- Advertisement -

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں شاہرگ کے مقامی کوئلہ کان میں مٹی کاتودہ گرنے سے ایک کانکن جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز شاہرگ مقامی کوئلہ کان میں میٹی کا تودا گرنے سے دوران کام ایک کانکن جان بحق ہوگیا جس کی لاش کان سے نکال کرکے مقامی ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد کانکن افضل کی لاش کو ورثاءکے حوالے کردیا گیا جسکا تعلق کے پی کے شانگلہ بتایا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.