40000 روپے مالیت کے قومی پرائزبانڈز کی قرعہ اندازی کل 2 ستمبرپیرکو ہوگی

0

- Advertisement -

شیخوپورہ: مرکزی قومی بچت کے زیر اہتمام 40000روپے مالیت کے قومی پرائزبانڈز کی قرعہ اندازی کل2ستمبرپیرکو ہوگی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام7کروڑ50لاکھ روپے کاایک ہی انعام ہوگا،دوسرا انعام2کروڑ50لاکھ روپے کے تین اور تیسراانعام5لاکھ مالیت1996انعاماتہے۔ اس بارقرعہ اندازی سٹیٹ بینک آف پاکستانی ملتان منعقد ہوگی ۔اس موقع پر ایک خصوصی تقریبات کا انعقاد بھی کیاجائے گا ۔اس قرعہ اندازی میں 17سو انعامات دیئے جائیں گے-

Leave A Reply

Your email address will not be published.