ممبرشب کارڈ کی اجراء سے جیالوں کو انکی دیرینہ شناخت میسرہوگی ۔۔۔میر ثناءاللہ جتک
- Advertisement -
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان صوبائی سیکٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی صدر میر ثناءاللہ جتک نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے ممبر شب کارڈ کا باقاعدھ آغاز کردیاگیا
اس موقع پر صوبائی سیکریٹری اطلاعات سفرندیم زھری ۔ ضلع چاغی کےصدر غلام مصطفی مہر ۔ ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکریٹری عبدالرحیم خلجی ۔ سیکریٹری اطلاعات سفرندیم زھری ۔ نائب صدر میر اکبر محمد محمد شہی حلقہ سریاب کے صدر محمد اسحاق نیچاری ودیگر نے مل کر کارڈ اجراء کردیے
اس موقع پر صوبائی صدر میر ثناءاللہ جتک نے کہا کہ چئیرمین بلاول بھٹوزرداری کی بڑی امیدیں پیپلز یوتھ بلوچستان کے جیالوں سے وابسطہ ہیں اور وھ چاہتے ہیں کہ بلوچستان کے نوجوان بھرپور طریقے سے پیپلز پارٹی کا حصہ بن کر ہماری جدوجہد میں بلوچستان کے حقوق کےلیے شانہ بشانہ جدوجہد میں کردار اداکرکے شہید بینظیر بھٹو شہیدذوالفقارعلی بھٹو کا وژن نئی نسل کو پہونچا کر اپنی سیاسی بنیادی حقوق کے مالک بنیں
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اس ملک کےلیے ترقی خوشحالی کے لیے جانوں کے نزرانے پیش کیے ہیں
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے تمام جیالوں کی محنت جدوجہد ہمارے لیے تنظیم کےلیے قابل رشک قابل داد ہے جس بحرانی عمل میں تنظیم کو بلوچستان بھرمیں فعال منظم کرنے کےلیے جدوجہد کررہے ہیں ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں
انہوں نے کہاپیپلز یوتھ ونگ بلوچستان کی موجودھ کارکردگی سے متاثر ہوکر تعلیمی اداروں کے طلباء بھی اپنے مسائل یوتھ ونگ پلیٹ فارم کے توسط سے حل کرنے کی امید کرتے ہیں
انہوں نےپولی ٹیکنک کالج کوئٹہ کے طلباء بھی ہمارے ہمارے معاشرہ کا حصہ ہیں مگر کالج ادارھ منتظیمین کو یہ ضرور بتانا چاہتے ہیں کہ جسطرح طلباء کے مسائل ادارے کی منتظمین بڑھانے کے راھ پر گامزن ہیں انشاءاللہ پیپلز یوتھ ونگ بلوچستان طلباء کو بےیارومددگار کالی بھیڑیوں اور کرپشن کی بازار گرم رکھنے والوں کے سہارے نہیں چھوڑسکتے جلد ازجلد انکی قیادت میں PYOبلوچستان عہدیداران کالج طلباہ اور کالج پرنسپل سے طلباء کے مسائل کے حل کےلیے وفد کمیٹی تشکیل دیں گے اور تعلیمی۔ادارے تعلیم دینے نوجوانوں کی تعلیمی پرورش کرنا ہے نہ کہ کچھ طلباء تنظیموں کی ملی بھگت سے نئے ایڈمیشن یا پرانے سئینر طلباء کے امتحانی فیس رزلٹ کالج ۔ اٹینڈس ردوبدل کرکے جاگی