- Advertisement -
سابق وزیراعلی بلوچستان/ حفاظتی ضمانت
کوئٹہ: سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری حفاظتی ضمانت کیلئے ہائیکورٹ پہنچ گئے
جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل بینچ نے درخواست کی سماعت کی
ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی نواب ثناءاللہ زہری کی حفاظتی منظور کرلی
عدالت کی نواب ثناءاللہ زہری کو دس روز میں ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت نواب ثناءاللہ زہری نے سیشن عدالت 3 سے بھی ضمانت حاصل کرلی کوئٹہ: نواب ثناءاللہ زہری نوابزادہ امان اللہ زرکزئی کے ساتھیوں سمیت قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں