کشمیر میں انڈیاکے خلاف جہاد کرنے کیلئے تیار ہیں

0

- Advertisement -

مظلوم کشمیری مسلمانوں پر بھارتی فوج کی ظلم و بربریت کے خلاف اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن/فیڈریشن مستونگ کےزیراہتمام صدر عبدالسلام زہری سرپرست اعلی حافظ عبدالقادرقریشی جنرل سیکرٹری سعیداحمد سمالانی چيرمين حاجي افتخارآبيزي عبدالرزاق بنگلزئی نظام قمبراني عارف باروزئی اسماعيل شاھواني ملک عبدالغفاردھوار ودیگر کے قیادت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سے سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی ریلی شہر کے مختلف شاہراوں سے گزرتی ہوئی سراوان پریس کلب پہنچی۔۔۔۔۔۔۔ سراوان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرےسے مقررین نے خطاب کرتےہوئے کہاکہ دہشت گرد بھارتی سرکار کی جانب سے آئین کے آریکل 370 کو ختم کرکے کشمیر کی خصوصی ہیثیت کو ختم کرنے کی مزموم اقدام اٹھایا۔اور بھارتی دہشت گرد فوج نے کشمیر میں دہشت گردی شروع کردی ہیں۔اور کشمیری مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی انتہاہ کردی ہیں۔جس کی سخت الفاظ میں مزمت کرتےہیں۔مقررین نے کہاکہ اقوام متحدہ اور عالمی قوتیں بھارت کی جانب سے کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی اور ایک ماہ سے جاری کرفیو کو فوری ختم کرائے۔انھوں نے کہاکہ اگر حکومت ہمیں حکم دے تو ہم پیرامیڈیکس کشمیر میں انڈیاکے خلاف جہاد کرنے کیلئے تیار ہیں انھوں نے کہاکہ ہمارا شعبہ طب سے تعلق ہیں اور ہم میدان جنگ میں صحت کی سہولیات و مدد کرنےکیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔۔۔انھوں نے کہاکہ اب انڈیا کی دہشت گردی مزید چلنے نہیں دینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.