کچلاک: مسلح افراد کی دکا ن پر فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق

0

- Advertisement -

صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے علا قے کچلاک میں مسلح افراد کی دکا ن پر فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق ہو گیا ہے ۔پولیس کے مطابق پیر کے روز کچلاک کے نواحی علا قے میںکلی حاجی محمد پرائمری اسکول کے قریب واقعہ شیر آغا جنرل اسٹور پرمسلح افراد نے فا ئرنگ کر دی جس کے نتیجے میںامام مسجد محمد اعظم جا ن بحق ہو گئے ہیں جبکہ ملزمان فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے ہیںمقتول کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید تحقیقات متعلقہ پولیس کر رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.